by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی) ایف آئی اےنے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران پشاور زون کو مطلوب انسانی اسمگلر نقاش خان کی...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سند ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت پر فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں ضمانت کی...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں کرکے الیکشن کرائے جائیں۔ کراچی کی مردم شماری دوبارہ ہونی چاہئے، کراچی کی گنتی میں صرف 70لاکھ کا اضافہ کیا گیا، کراچی کی آبادی کو ٹھیک...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )پاکستان کسٹمز کے کلکٹرز کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ کرپشن میں تحقیقات کے باعث تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سےکرپشن کا الزام عائد ہونے پر گریڈ 20 کے حامل کلکٹرز کسٹمز کو ہٹاکر نئے افسران تعینات کردیے گئے ہیں اور اس ضمن میں باقاعدہ...
by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )کراچی کے سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرکے افغانستان کا جھنڈا لہرانے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر کے قریب چھاپہ مارا گیا، جس میں سپرہائی وے پر گزشتہ سال ہنگامہ آرائی کرانے والا مرکزی ملزم...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن قومی اسمبلی خان محمد جمالی اور حسن جاموٹ نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ دونوں سیاستدانوں نے کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔...