by عابد علی | جون 10, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنی حکومت کا 5واں اور سندھ اسمبلی میں 59واں بجٹ پیش کر دیا۔ سندھ حکومت نے مالی سال 2023-24کے لیے 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں 37 ارب 79 کروڑ روپے خسارہ ہے، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17 فیصد اضافہ کیا...
by عابد علی | جون 8, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 15 جون کو بلدیاتی الیکشن کے بعد میئر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے، پیپلز پارٹی میئر سے متعلق خوش فہمی میں مبتلا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کل ہمارے 63 لوگ کراچی...
by عابد علی | جون 7, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی) امریکی سفیر کا وفد کے ہمراہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ مزید امداد کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دیگر حکام کے ہمراہ خیرپور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں امریکی سفیر نے...
by عابد علی | جون 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)کراچی میں سہراب گوٹھ پر واقع سرد خانے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، مقتول اظہر حسین 2 روز سے لاپتہ تھے۔ مقتول کی لاش سرد خانے میں رکھوا کر جانے والے شخص کا موبائل فون نمبر بند جا رہا ہے، اظہر حسین کے جسم پر...
by عابد علی | جون 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال بہت بدتر ہے، کراچی کو اس وقت 10ہزار بسوں کی ضرورت ہے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال بہت بدتر ہے،...
by عابد علی | جون 5, 2023 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)روپے کی قدر روز بروز گرنے لگی، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا کیا گیا ہے، 6 روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 پر...