by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو 4بجے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )منی لانڈرنگ کیس میں اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو بری کر دیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میںسلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ایف آئی اے نے 27...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، فسطائیت، چنگیزیت، بربریت اور لاقانونیت ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میرے عزیز دوست سید قاسم شاہ کے دونوں گھروں میں...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) انسداد انسانی سمگلنگ لاہور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم حافظ فقیر اللہ انسانی سمگلنگ کے گھنائونے جرم میں...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
گجرات(ای پی آئی)یونان کشتی حاثہ کے بعد ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اس حوالے سے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز کا سرغنہ گرفتار کرلیا۔ ملزم محمد...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)نومئی کے واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤمیں ملوث عاشق نامی مطلوب شر پسند قانون کی گرفت میں آگیا، ملزم کے بھائی نے واقعات کی مذمت کی ہے۔گرفتار ملزم کے بھائی نے کہا کہ میرے بھائی کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کے نفرت...