by عابد علی | مئی 24, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز چریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف10 ارب روپے کے ہرجانے کیس کی سماعت ، وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں جرح کے لیے پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج یلماز...
by عابد علی | مئی 24, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب میں امن وا مان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر نے کے لئے پنجاب حکومت نے ’پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025‘ منظور کرانے کا فیصلہ ، مسودہ تیار کر لیا گیا ،۔ایکٹ کے مسودے کے مطابق ایسے افراد جو منشیات فروشی،...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ،سابق وزیر خارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری اشبا...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کیس کی سماعت،عدالت نے پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر ز کو فوری عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
میانوالی (ای پی آئی )کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی سرگودھا ڈویژن کے ضلع میانوالی کے رحمانی خیل موڑ کے قریب کارروائی ، دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 خطرناک دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق میانوالی بڑی تباہی سے بچ...
by عابد علی | مئی 22, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سوشل میڈیا پر بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے مجرم کو قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ،عدالت نے مجرم حنان عبداللہ کو اڑھائی سال قید کی سزا سنائی ۔، تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے کا ٹرائل مکمل...