ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکن علی بلال کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا...

پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(ای پی آئی)تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، جس میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست گزار کے مطابق...
عمران خان کا کل لاہور میں اپنی قیادت میں ریلی  نکالنے کا اعلان

عمران خان کا کل لاہور میں اپنی قیادت میں ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل دوپہر 2 بجے انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کل لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کروں گا، مجھے پتہ ہے انہیں الیکشن سے بھاگنے کیلئے کچھ...
فیصل آباد :مریم نواز کے جلسے پر جیب تراشوں کی موجیں لگ گئیں

فیصل آباد :مریم نواز کے جلسے پر جیب تراشوں کی موجیں لگ گئیں

مکوآنہ ( ای پی آئی )فیصل آباد میں مریم نواز کے جلسے پر جیب تراشوں کی موجیں لگ گئیں دو گھنٹے میں 35 سے 40 لوگوں کی جیبوں سے موبائل غائب ایک جیب تراش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جس کی تلاشی لی تو ایک موبائل برآمد ہوا ایس ایچ او سرگودھا روڈ سفیان بٹر نے جس کی جیب سے جیب...
رائیونڈ ،گھر سے باپ اور تین سالہ بیٹے کی لاشیں برآمد

رائیونڈ ،گھر سے باپ اور تین سالہ بیٹے کی لاشیں برآمد

لاہور (ای پی آئی) رائیونڈ میں چوکی اڈا پلاٹ مانک گائوں گھر سے باپ اور تین سالہ بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئیں ،سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول گلفام اللہ دتہ ولد محمد نذیر بعمر 35/38سال...
نواز شریف کو دورانِ قید زہر دیے جانےپلیٹ لیٹس گرے،مریم نواز

نواز شریف کو دورانِ قید زہر دیے جانےپلیٹ لیٹس گرے،مریم نواز

لاہور (ای پی آئی )مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیے جانے کا دعویٰ کر دیا۔ ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دورانِ قید زہر دیے جانے سے ان کے پلیٹ لیٹس گرے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ...