by عابد علی | جنوری 5, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں، پاکستان میں نہیں کی جا رہیں۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | میرا شہر, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں گیس کی بندش کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں گیس کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست نے موقف اختیار کیا کہ مقامی سطح پر گیس کی...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہو جانے کے بعد اہم شاہراہوں سمیت موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے رجانہ جبکہ موٹر وے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
وہاڑی،اوکاڑہ (ای پی آئی)وہاڑی اوراوکاڑہ میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی میں ملتان روڈ اڈا ٹھینگی پر مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں ایک مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان کے وکیل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ حکم عدالت نے کرنا ہے یا آپ نے ۔ لیگی رہنما بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم قیصر عباس کو لاہور کے علاقے رانا ٹاون سے گرفتار کیا گیا اور اسکے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی مواد...