موجودہ حکومت کے خرچے عمران دور کے ساڑھے 3 سال سے زائد ہیں، مسرت چیمہ

موجودہ حکومت کے خرچے عمران دور کے ساڑھے 3 سال سے زائد ہیں، مسرت چیمہ

لاہور(ای پی آئی)ترجمان وزیر اعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے 9ماہ کے خرچے عمران خان دور کے ساڑھے 3سال سے زائد ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ امپورٹڈ ٹولے نے پاکستان کی سب...
آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کہ کیا فیصلہ کرنا ہے، فواد چوہدری

آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کہ کیا فیصلہ کرنا ہے، فواد چوہدری

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کہ کیا فیصلہ کرنا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہو...
پی ٹی آئی نے ملک میں مایوسی پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کیا، احسن اقبال

پی ٹی آئی نے ملک میں مایوسی پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کیا، احسن اقبال

لاہور(ای پی آئی)گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عدم استحکام...
100دنوں میں مہنگائی لوگوں کو سڑکوں پر لائے گی، شیخ رشید

100دنوں میں مہنگائی لوگوں کو سڑکوں پر لائے گی، شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے سمندر میں غرق ہو گئی، ایم کیو ایم اب پاکستان پیپلز پارٹی کے ہتھے چڑھ گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ...
پنجاب میں شدید دھند، اہم شاہراہیں بند، لاہور ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

پنجاب میں شدید دھند، اہم شاہراہیں بند، لاہور ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

لاہور(ای پی آئی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہو جانے کے باعث اہم شاہراہوں سمیت موٹر ویز کو بند کر دیا گیا جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر حد نگاہ انتہائی...
آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کہ کیا فیصلہ کرنا ہے، فواد چوہدری

امپورٹڈ حکومت اپنی احمقانہ پالیسی سے دہشت گردی مسلط کر رہی ہے، فواد چوہدری

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جعلی طریقے سے چھڑی کے زور پر الیکشن کو روکا جا رہا ہے، حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں ایم کیوایم کے تمام دھڑوں کو اکٹھا کیا جارہا ہے، ماضی میں...