اے این ایف کی کارروائیاں، 31 کلو منشیات برآمد8 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی کارروائیاں، 31 کلو منشیات برآمد8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹس فورس ( اے این ایف) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 31 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ...
قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے،سربراہ پی ٹی آئی

قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے،سربراہ پی ٹی آئی

راوپپنڈی (ای پی آئی )سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند سیاسی رہنماؤں کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر شکر ادا کرتا ہوں ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جنرل باجوہ اور امریکی...
کرپشن، بد عنوانی ایک بہت بڑا ناسور ہے اس کا خاتمہ بہت ضروری ہے،چیئرمین نیب

کرپشن، بد عنوانی ایک بہت بڑا ناسور ہے اس کا خاتمہ بہت ضروری ہے،چیئرمین نیب

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیراحمد نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ متاثرین کو ان کے حقوق اور لوٹی ہوئی رقوم واپس کررہے ہیں،لوگوں کی لوٹی ہوئی رقوم واپس کی جارہی ہےیہی نیب کا مقصد ہے انھوں نے کہا کہ ابھی بھی بہت متاثرین اپنے حق کے...
پنجاب ،ٹریفک پولیس  نے ایک دن میں 74 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیئے

پنجاب ،ٹریفک پولیس نے ایک دن میں 74 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیئے

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کے سخت احکامات کے بعد ٹریفک پولیس کی جانب سے پنجاب بھر میں بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائیوں کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے لائسنس کے حصول کے لئے دفاتر کا رخ کیا جس پر ٹریفک پولیس پنجاب نے بھی لائسنسز کے اجراء میںبرق رفتاری...
واہگہ بارڈر پر ہونیوالی پریڈ کی نقل اتارنےکی ویڈیو وائرل

واہگہ بارڈر پر ہونیوالی پریڈ کی نقل اتارنےکی ویڈیو وائرل

لاہور(ای پی آئی ) فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں واہگہ بارڈر پر ہونے والی پریڈ کی نقل اتاری جا رہی ہے ۔فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بینڈ گروپ نے پاکستان رینجرز پنجاب...
توڑ پھوڑ کیس ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان فردجرم عائد کرنے کیلئے طلب

توڑ پھوڑ کیس ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان فردجرم عائد کرنے کیلئے طلب

لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت میں اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف زمان پارک میں پولیس کی گاڑی جلانے اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ کی سماعت ،ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں ، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا سماعت 6 دسمبر...