by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں سرکاری سکولوں کو نجکاری کیخلاف پنجاب میں اساتذہ کا احتجاج آج بھی جاری رہے گا اگیگا ضلع راولپنڈی اعلان کے مطابق آج بھی تمام سرکاری دفاتر میں مکمل تالا بندی ہوگی اساتذہ کرام اور ملازمین اپنی اپنی تحصیلوں میں احتجاج جاری...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کےسابق سینئر رہنما اور سابقہ وفاقی وزیر فرخ حبیب 5 ماہ کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے ، لاہور میں پریس کانفرنس چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کر کے جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عدالت سے ریلیف حاصل کرنے کے لئے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت48گھنٹوں میں دائر کی جائے گی، قانی...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں نا اہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق ۔ لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد بلال حسن نے...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف اور قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے خلاف مقدمہ میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیر اعلی پنجاب پیش نہ ہوئے عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے سماعت چار بجے تک ملتوی کردی جسٹس...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ قرآن پاک کی تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس کی سماعت آج کرے گی، لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شجاعت علی خان اس کیس کی سماعت کرینگے عدالت نے اس مقدمے میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اوروفاقی وصوبائی لا...