by عابد علی | مارچ 9, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیر کرنے پر تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ سابق صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ گورنر حاجی غلام علی کو ماہرِ قانون قاضی محمد انور کی جانب سے نوٹس بھجوایا گیا...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو بیک کرنے والوں سے ہمیں کوئی امید نہیں، قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پرسوں ہم نے الیکشن ریلی کی تاریخ کا...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی)خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں پرضمنی انتخابات 30اپریل کو ہوں گے جن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے تین حلقے جن میں این اے 22مردان، این اے 24چارسدہ اور این اے31پشاور شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق11مارچ کو ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی )فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری لے کر ان کے گھرپہنچ گئی ،فرح گوگی کے ملازم کی جانب سے وارنٹ گرفتاری وصول کیے گئے۔ ایف آئی اے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کر رہی ہے،...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی)سوئی سدرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے ملازمین نے مبینہ طور پر افسران اور دیگر افراد کی ملی بھگت سے 3 ہزار سے زائد استعمال شدہ ہائی پریشر گیس میٹر (صنعتی و تجارتی دونوں) اور دیگر قیمتی سامان چوری، غبن یا غائب کر دیا گیا۔میڈیا روپرٹ کے...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہو ر( ای پی آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اقدام قتل، پولیس پر پتھرائو اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی 25مارچ تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پی ٹی...