by عابد علی | مارچ 10, 2023 | انٹرٹینمنٹ, پنجاب
سرگودھا(ای پی آئی)سرگودھا شہر کے نوجوان سے فیس بک پر دوستی سے محبت میں گرفتار ایک اور غیر ملکی دوشیزہ برما سے پاکستان اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی۔ دوشیزہ نے پاکستان پہنچنے پر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اپنے مذہب بدہیسٹ کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا اور شادی کے بندھن...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت تین شہروں سے 12 دہشت گردگرفتار کرلیے گئے ۔ کانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) پنجاب کے مطابق دہشت گردوں کی نشاندہی 61 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران کی گئی ،...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | سندھ, پاکستان
سیہون شریف(ای پی آئی)حضرت لعل شہباز قلندر کا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا۔ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر سیہون عرس کے موقع پر 230 رینجرز اہلکار سیہون میں تعینات ہونگے، شہر کو 8 زون میں تقسیم کر دیا گیا، ہر زون میں ایس پی سطح کا افسر سکیورٹی انچارج ہوگا۔ سکیورٹی...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)نامعلوم شخص نے 15 پر فون کر کے کراچی کے جناح اسپتال میں بم کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جناح اسپتال کی ایمرجنسی اور این آئی سی ایچ کی سرچنگ کی۔ فون کرنے والے شخص نے بم کی اطلاع دینے کے بعد اپنا نمبر بند کر دیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت پی ڈی ایم کی بی ٹیم ہےجوکچھ لاہورمیں تشددہوایہ اُس کادفاع کرتےرہےپاکستان میں کوئی ایسی دفعہ144خونی نہیں ہوئی جس کا پرچہ پولیس کی مدعیت میں کٹا ہو, خیبر پختونخواکےگورنرکوریاست...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ کیخلاف بیان دینے پر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے. جسٹس شجاعت علی خان نے ایڈوکیٹ شاہد رانا ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کے بعد فواد چوہدری کے خلاف درخواست خارج کر دی . درخواست میں موقف...