by عابد علی | مارچ 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
گوجرانوالہ(ای پی آئی ) مسلم لیگ نواز (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا جا چکا ہے،ن لیگ کو مٹانے والے خود مٹ گئے، الزام لگانے والے آج منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ گوجرانوالہ ڈویژن میں پارٹی کی مرکزی تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا۔...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی۔ انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز عدلیہ سے...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
بورے والا(ای پی آئی )بورے والا میں عارف والا روڈ پر کیری ڈبہ اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے4 افراد جاں بحق، 3شدید زخمی ہوگئے،بدقسمت خاندان دربار بابا فرید پر حاضری کے بعد واپس آرہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی تاجر حافظ ملک مدثر کی فیملی...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے پنجاب میں انتخابات کرانے کے حکم پر عملدرآمد کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، حکومت...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | صحت, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 46 نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 07 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ہفتہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | پاکستان, کاروبار
کراچی (ای پی آئی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 5 ہزار سے 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جب بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہوتی ہے اسمبلرز فوری...