by عابد علی | فروری 27, 2023 | خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے نظریاتی کارکنان کی مایوسیوں کے ازالہ کیلئے بیس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو کارکنان کے تحفظات کے حوالے سے پارٹی قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو آگاہ کرے گی اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نظریاتی...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اور خیبرپختونخواانتخابات کی تاریخ سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے اختلافی نوٹ سامنے آگئے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں آڈیو لیکس کاتذکرہ کر دیا،جسٹس جمال مندوخیل نے...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور اور ان کے 2 بھائی الزام سے بری ہوگئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور اور دیگر کے خلاف پی ٹی آئی لانگ مارچ...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پیر کو امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، تھانہ رمنا کے...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی)پنجاب حکومت کی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی سمیت 9 رہنماوں کو 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | سندھ
کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالتِ عالیہ نے درخواست گزار محمود اختر نقوی کی عدم پیشی پر بحالی کی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے درخواست گزار پر 5 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد...