by عابد علی | فروری 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ روزانہ 4 کروڑ ڈالر غیر قانونی باہر جا رہے ہیں، حکومت اسے روکنے کے اقدامات کرے۔ سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے تمام متعلقہ مقدمات کو یکجا...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک کارروائی میں مانچسٹر جانے والے مسافر سے ہزاروں نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فلائٹ نمبر پی کے 705 کے ذریعے مانچسٹر جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے 2 ہزار...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مسلم لیگ میں احسن اقبال جیسے قابل لوگ بھی ہیں انہیں لے آتے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈار صاحب کی سوچ ہی الٹی ہے، اپنی انا کے چکر میں لوگوں کی...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | سندھ, پاکستان
خیرپور (ای پی آئی)خیرپور کے نواحی علاقے کمال دیرو میں آوارہ کتوں نے گلی میں جاتی دو کمسن بہنوں پر حملہ کردیا، کتوں کے حملے میں تین ماہ کی بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ خیرپور کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے کمال دیرو میں گلی میں جاتی دو کمسن بہنوں پر آوارہ کتوں نے اس وقت...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر سے ایسا آئینی بحران پیدا کیاجارہا ہے کہ ریاست ہل کر رہ جائے گی۔ سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے آئی ایم ایف کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے آخری دور کے بعد...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
صوابی(ای پی آئی)پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عثمان ترکئی نے عمران خان اور ان کے وزرا پر کڑی تنقید کی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ عثمان ترکئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومتیں کہتی تھیں کہ ہم نے کرپشن ختم کی ہے، اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا...