by عابد علی | جنوری 29, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
کوہاٹ(ای پی آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ کوہاٹ کے ڈپٹی کمشنر فرقان اشرف کے مطابق تاندہ ڈیم میں سیر کے لیے آنے والے مدرسے کے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، جس میں 25 بچے سوار تھے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ڈوبنے والے 16 بچوں...
by عابد علی | جنوری 29, 2023 | صحت, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 675 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 675 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 18 افراد کے کورونا ٹیسٹ...
by عابد علی | جنوری 29, 2023 | اسلام آباد
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رلا دے...
by عابد علی | جنوری 29, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، اس سے ہماری دل آزاری ہوئی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی...
by عابد علی | جنوری 29, 2023 | سندھ
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے کیماڑی کے علی محمد لغاری گوٹھ میں پراسرار اموات پر محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کر دی۔ ان اموات کی پہلے ممکنہ وجہ سویا بین سے آلودگی پھر فیکٹریوں کا دھواں بتائی گئی تھی مگر اب محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ بچے خسرہ کے باعث انتقال کر...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی )شیخ رشید نےمتروکہ وقف املاک کیجانب سے لال حویلی کےخلاف کارروائی چیلنج کردی۔ شیخ رشید نے راولپنڈی میں سول جج نوید اختر کی عدالت میں درخواست دائرکی۔ شیخ رشید نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لال حویلی اور ملحقہ اراضی کیس ابھی زیر سماعت ہے، لال...