by عابد علی | جنوری 11, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی) مہنگائی سے ستائے عوام پر نیا بم گرا دیا گیا ،اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے گیس قیمت میں اضافے کیلئے...
by عابد علی | جنوری 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام نظریاتی مخالف موجودہ نظام کی حمایت میں یکجا ہیں. اپنی تازہ ٹوئیٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اشرف غنی اور کرزئی کے میڈیا ایڈوائزر اس نظام کے میڈیا ایڈوائزر بنے ہوئے ہیں...
by عابد علی | جنوری 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی اسمبلی کے احاطے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوتا مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی راشد حفیظ کے ڈرائیور کی جانب سے پھینکا...
by عابد علی | جنوری 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاست میں کردار ختم ہو چکا ہے، اسلام آباد کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں یہاں یو سیز کی تعداد میں اضافہ نا گزیر تھا، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکومت...
by عابد علی | جنوری 10, 2023 | پاکستان
جنیوا(ای پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز سے جنیوا میں ملاقات، ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ جنیوا کے دوران پارٹی قائد میاں نواز شریف اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم...
by عابد علی | جنوری 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے سربراہان مملکت و حکومت،یورپی یونین،ترقی کے شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کو کامیاب بنانے پرشکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سب کے درمیان...