سابق ایم ڈی کے ای ایس سی قتل کیس ؛عدالت نے ملزم کے وکیل سے مزید دلائل طلب کر لئے

سابق ایم ڈی کے ای ایس سی قتل کیس ؛عدالت نے ملزم کے وکیل سے مزید دلائل طلب کر لئے

کراچی(ای پی آئی) انسدادِ دہشتگردی کراچی کی خصوصی عدالت میں سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کی سماعت ،عدالت نے ملزم منہاج قاضی کے وکیل مشتاق احمد اعوان کو آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق سینٹرل جیل کراچی میں انسداد...
جناح ہاؤس حملہ کیس :ملزم رضا علی کی ضمانت منظور،سپریم کورٹ کا فوری رہاکر نے کاحکم

جناح ہاؤس حملہ کیس :ملزم رضا علی کی ضمانت منظور،سپریم کورٹ کا فوری رہاکر نے کاحکم

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جناح ہاؤس حملہ کیس کے...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 4 اہم‌خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 4 اہم‌خبریں

1 سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت جاری,سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔عدالتی کارروائی براہ راست سپریم کورٹ یوٹیوب چینل پر دکھائی جا...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا کہنا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے تبادلے اور سنیارٹی کے معاملے میں 4 جوڈیشل فورمز سے رائے لی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز سنیارٹی اور تبادلے سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ جج ٹرانسفر کے عمل میں 4 درجات پر عدلیہ کی شمولیت ہوتی ہے ۔ ایک میں بھی انکار ہو تو ٹرانسفر نہیں ہوسکتا اگر سب کچھ ایگزیکٹو کے ہاتھ میں ہوتا...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 19 اہم خبریں‌

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 19 اہم خبریں‌

1 بھارت نے آبی جارحیت جاری رکھتے ہوئے دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کے لیے متنازعہ علاقے لداخ میں چار نئے منصوبوں کا ماسٹر پلان شروع کر دیا ہے۔اس بات کا انکشاف معروف آبی ماہر انجینئر ارشد ایچ عباسی کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو بھیجے گئے...