پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بدستور بند

پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بدستور بند

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے بعد بند طورخم بارڈرکھولنے کیلئے پاکستان اور افغانستان حکام کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بدستور بند۔ تفصیلات کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی...
آڈیو لیک ،بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

آڈیو لیک ،بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی نے آڈیو لیک کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آڈیو لیک کے خلاف سابق خاتون اول بشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے ۔ سردار...
ججز کو بلاسود قرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

ججز کو بلاسود قرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں 11 ججز کو 36 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دینے کی منظوری کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین کی جانب سے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا درخواست گزار پر متاثرہ فریق ہونے کا اعتراض ختم...
فراڈ کیس ،علی وزیر کی درخواست  ضمانت منظور رہا کرنے کا حکم

فراڈ کیس ،علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی )فراڈ کیس میں گرفتار پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ بھارہ کہو فراڈ کیس...
جب ملک میں سیاسی استحکام آئے گا توعدلیہ سمیت ہر ادارہ مستحکم ہو گا،چیف جسٹس

جب ملک میں سیاسی استحکام آئے گا توعدلیہ سمیت ہر ادارہ مستحکم ہو گا،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، انھوں نے کہا کہ شدید تنقید...
ججز کو بلاسود قرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر دائر توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی ، آئی جی اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہوئے، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر اور...