by عابد علی | اگست 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر پر خصوصی پیغام میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کیا ہے ، پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے کشمیری شہدا کو عظیم...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلٹ پروف گاڑیوں کی سپرداری کےلئے دائر درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا فیصلے میں کہا گیا ہے...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ جہلم ویلی کاٹ روڈ دلائی کے مقام پرمکمل طور پر بند ہو گئی۔ اسلام آباد سمیت علاقوں سے آزاد کشمیر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مال...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو غیر قانونی طور پر منسوخ کیے چار سال ہوگئے ہیں جس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرکاری ملازمین کو مناسب ریلیف کی فراہمی کی ہدایت کے بعد کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ کی منظوری دے دی ، جس کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کے تمام...