by عابد علی | اگست 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ؤگھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی گئی ، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دوران سماعت پولیس کویاسمین راشد کے خلاف جلد چالان جمع...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | تازہ ترین, سندھ
اسلام آباد (ای پی آئی) پارٹی دسپلن کی خلاف ورزی اور اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پرپاکستان تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکو ووٹ دینے پر ارکان کو پارٹی سے...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سانحہ باجوڑ کے شہدا اور زخمیوں کیلئےوفاقی حکومت نے امداد کا اعلان کردیا ہے ۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ کے شہدا کے ورثا کو 20،20لاکھ روپے دیئے جائیں گے جبکہ شدید زخمیوں کو 7لاکھ ، معمولی زخمی افراد کو 5لاکھ روپے...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا الیکشن کمیشن نےمنظور کر لی ۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے کی۔ تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس کی اپیلوں پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کر سکتی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیلوں کی سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اوکاڑہ (ای پی آئی )دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا اور33 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ واقعہ میں 7 لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کشتی زیادہ افراد کے سوار ہونے کی وجہ سے الٹی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ...