by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما مراد سعید کی جان کی ذمہ داری اب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مراد سعید سے متعلق عمران خان کے حالیہ بیان...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم تکبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ28مئی پاکستانی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش دن ہے۔ ایٹمی صلاحیت نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے۔پوری قوم کو ایٹمی طاقت ہونے پر فخر ہے۔ محمد صادق سنجرانی نے...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں نے...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس نے جیلوں میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی پر شک دور کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نے وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) یومِ تکبیر کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے ایٹمی تجربات کی سلور جوبلی پر پاک فضائیہ کی جانب سے پاکستانی قوم کے عزم کو سلام پیش کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ نے اپنے بیان میں...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کسی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ اور ریپ کا ڈراما رچا کر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ملک کو بدنام کرنا تھا۔ رات گئے پریس کانفرنس میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انٹیلی...