پاکستان سے چین کیلئے برآمدات میں اضافہ

پاکستان سے چین کیلئے برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) چین کو اشیا کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران چین کو مجموعی طور پر 350.297 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں...
آئی ایم ایف کی شرائط، کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کی شرائط، کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم ایف کی شرائط پر کھاد فیکٹریوں کے لیے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کھاد فیکٹریوں کے لیے گیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹی یو ہو گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈ اسٹاک کے لیے کھاد...
افغان تجارتی راہداری کے ذریعے درآمدات میں دوتہائی اضافہ

افغان تجارتی راہداری کے ذریعے درآمدات میں دوتہائی اضافہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) افغان تجارتی راہداری کے ذریعے تقریبا 7 ارب 30 کروڑ ڈالر مالیت اشیا ملک میں درآمد کی گئیں۔ گزشتہ مالی سال کے دوران یہ افغان تجارتی راہداری کے ذریعے درآمدات میں یہ دوتہائی اضافہ ہے اور ان میں زیادہ تر اشیا وہ ہیں جو اسلام آباد نے بیرونی...
ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت میں کمی ریکارڈ

ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت میں کمی ریکارڈ

کراچی(ای پی آئی )آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.96 فیصد کمی سے 4.115 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4.284ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے...
پاکستانی چاول کی مانگ بڑھنے کا انکشاف

پاکستانی چاول کی مانگ بڑھنے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستانی چاول کی دنیا بھر میں موجود مانگ سے کون واقف نہیں لیکن رواں برس کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں رواں سال چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، جس میں سے پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون...
آزاد تجارت ،پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط

آزاد تجارت ،پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط

ریاض (ای پی آئی )سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے۔ وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر اعجاز گوہر اور جی سی سی ممالک کی تنظیم خلیج تعاون کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد کے درمیان وفود کی سطح پر آزاد تجارت...