by عابد علی | جنوری 18, 2023 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی )پاکستانی روپے کی بے توقیر ی کا سلسلہ جاری ہے ، کاروباری روز کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 228روپے70 پیسے کا ہوگیا ، دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ،...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری متعلق روسی وزیر توانائی آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ روس اور پاکستان کے مابین پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق 18 سے 20 جنوری فیصلہ کن اجلاس وفاقی دارالحکومت میں ہو گا۔ روس سے آنے والے وفد میں توانائی،...
by عابد علی | جنوری 16, 2023 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پرہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی کی اونچی پرواز جاری ہے گذشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر39 پیسے مزید مہنگاہو گیا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ...
by عابد علی | جنوری 15, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی70اسٹیٹ آف دی آرٹ بوگیاں چین سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئیں جو کل 16جنوری پیرکو کراچی پہنچیں گی۔رواں سال مارچ میں ایسی مزید130بوگیاں ریلوے سسٹم میں شامل ہو جائیں گی۔پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز کی طرف سے جاری بیان کے...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | کاروبار
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیرسردارمحمد مسعود خا ن نے ریاست واشنگٹن کے لیفٹیننٹ گورنر ڈینی ہیک سے ملاقات کی۔ لیفٹیننٹ گورنر ڈینی ہیک نے سٹیٹ کیپیٹل بلڈنگ اولمپیا میں پاکستانی سفیر کا استقبال کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ خاتون اول ٹروڈی انسلی، سینیٹر...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے،معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ معاشی مشکلات...