by عابد علی | مارچ 30, 2023 | بلاگ
موسم ایک جیسا نہیں رہتا، کبھی گرمی تو کبھی سردی، کبھی بہار تو کبھی خزاں لیکن افسوس کہ ملک کے سیاسی موسم میں کبھی بھی تبدیلی نہیں آئی جمہوریت ہو یا آمریت سیاسی موسم ہمیشہ گرم ہی رہتا ہے۔ ہمارے سماج کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم لوگ سچ نہیں بولتے اور سچ سننے کے بھی...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | بلاگ
17جون 2014 کی صبح لاہور میں چند بے گناہ، نہتے شہریوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا تھا۔ شہید ہونے والوں میں قوم کی کچھ بیٹیاں بھی تھیں۔ وہ وقت شہادت درود مقدس پڑھ رہی تھیں۔ لاہور پولیس نے نہ بچوں کا خیال کیا، نہ عورتوں کا احترام کیا اور نہ ہی مسجد کے تقدس کا پاس رکھا۔ اس...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | بلاگ
یہ لندن کی ایک رات تھی، چودھری برادران ڈنرٹیبل پرپاکستان کے ایک جلاوطن سیاست دان کے ساتھ مذاکرات میں مصروف تھے۔جلاوطن سیاست دان کو پیشکش کی گئی کہ وہ اگر سمجھوتہ کرلیں تو انہیں وزیراعظم بنایا جاسکتا ہے۔ جلاوطن سیاست دان اور اس کے ساتھیوں نے چودھریوں کو ناں کہہ دی اور...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | بلاگ
ایف آء آر کاٹنا کوئی بڑی بات نہیں اس کے ساتھ اس ایف آء آر کو گھاس نہ ڈالنا یہ تو اور ہی آسان کام ہے۔ ہمارے ہاں پولیس تھانہ اور کورٹ کچھری کی پچز پر خوب سیاسی کھیل کھیلا جاتا ہے۔ انصاف کسی کو ملتا ہے یا نہیں یہ ایک الگ بحث ہے لیکن تاریخ پے تاریخ سب کو ملتی ہے۔ قانون جس...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | بلاگ
جیسے جیسے ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں ویسے ویسے سیاستدانوں کے رویوں کو دیکھ کر سیاست سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ ایسے حالات میں تو کسی سنگدل سے سنگدل شخص کا دل بھی نرم پڑ جاتا ہے لیکن نجانے ہمارے سیاستدانوں کے دل اور دماغ میں کیا بھرا ہوا ہے کہ وہ ان بدترین حالات میں...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | بلاگ
حال ہی میں اقوام متحدہ ڈیولپمنٹ پروگرام (UNDP) کے نائب سیکریٹری جنرل اور ریجنل چیف Kanni Wignaraja نے پاکستان کے دو ہفتے کے ورچوئل ٹور کے بعد اپنی رپورٹ NHDR میں بتایا کہ پاکستان کی اشرافیہ سالانہ 17.4ارب ڈالر یعنی تقریباً 4250ارب روپے کی مراعات لیتی ہے، جس میں...