by عابد علی | فروری 20, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سینئر صحافی نصرت جاوید کو نجی ٹی وی پروگرام میں مذاق اڑانے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے…. سینئر صحافی نصرت جاوید نے نجی ٹی وی کے شو میں کہا تھا کہ شیر افضل مروت کو میں روز محشر کا واسطہ دیتے...
by عابد علی | فروری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بانی پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچنے والے 15 رہنماؤں کی ملاقات نہ ہوسکی۔جمعرات کے روز صاحبزادہ حامد رضا، جنید اکبر ، احمد خان بھچر اور شاندانہ گلزار سمیت 15 رہنما اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے البتہ ان کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ ہو سکی۔ گزشتہ...
by عابد علی | فروری 20, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ کے قائمقام چیئرمین سیدال خان ناصر نے متنبع کیا ہے کہ کسی کو اگر سسٹم جام کرنے کا ٹاسک ملاہے تو وہ کسی خوش فہمی کا شکار نہ ہوں ان کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،بلوچی گردن اتنی کمزور نہیں ہے کہ کوئی ہاتھ ڈال سکے،آوازیں نکالنے والوں کی...
by عابد علی | فروری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 جسٹس سرفراز کو بطور چیف جسٹس کام سے روکا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49 صفحات پر مشتمل درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3کے تحت دائر کی ہے۔سپریم کورٹ میں درخواست...
by عابد علی | فروری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 چیمپئنز ٹرافی: روہت شرما نے اہم سنگِ میل عبور کر لیابھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے فارمیٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 10 ویں کھلاڑی بن گئے۔روہت شرما نے یہ سنگِ میل دبئی میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں عبور کیا۔بھارتی کپتان کی...
by عابد علی | فروری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے کی وجوہات بتا دیں۔ شیر افضل مروت کو میری وجہ سے نہیں نکالا گیا، ہمارا کوئی ذاتی یا نظریاتی اختلاف نہیں ہے، متعدد پارٹی رہنماؤں نے ان کےخلاف شکایت کی تھی۔ شیر افضل مروت نے بد زبانی کی...