ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھویٹ کی قیادت میں دبئی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں پریکٹس میچ کھیلے گی۔پاکستان...
سماء نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 ای سی سی نے مختلف وزارتوں کیلئے 9ارب 87کروڑ روپے سے زائد کی سمریوں کی منظوری دیدی۔وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزارت دفاع کیلئے 1.94 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری...
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 20 ہزارجرمانے کافیصلہ چیلنج کردیا

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 20 ہزارجرمانے کافیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کور ٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ میں سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر فیصلے تک ملٹری کورٹس اپیلوں پر سماعت موخر کرنے کی...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو تاحال عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو آگاہ کر دیا، عمران خان اور مذاکراتی کمیٹی کے مابین ملاقات کل متوقع ہے۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس...
سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بشریٰ بی بی کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کی خبر غلط ہے۔میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ کوئی مذاکرات ہورہے ہیں۔ جو کمیٹی بانی پی ٹی آئی نے بنائی وہی مذاکرات کررہی ہے۔ یہ بھی کہا بشریٰ بی بی مذاکراتی عمل میں شامل نہیں۔ بشریٰ بی...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

1 قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں بچوں سے زیادتی کےکیسز کیلئے چائلڈکورٹس کے قیام کا بل منظور، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا...