نواز شریف کا استقبال ،کارکنان کو مینارپاکستان پہنچنے کی ہدایت

نواز شریف کا استقبال ،کارکنان کو مینارپاکستان پہنچنے کی ہدایت

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کی وطن واپسی کے استقبالی پلان میں تبدیلی کر دی گئی ،کارکنان کو ایئرپورٹ کی بجائے مینار پاکستان جمع ہونے کی ہدایت ۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے قیادت نے فیصلہ کیا ہے...
پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی

پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں 1 لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نےوزارتِ خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ مانگ لی ہے ۔ آئی ایم ایف کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے...
اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد

کراچی(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس( اے این ایف) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 256 کلو منشیات برآمد کرلی ۔ اے این ایف حکام کے مطابق ماڑی پور کراچی میں گودام پر چھاپے کے دوران 187 کلو گرام کیٹامائن...
بلاول کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال ، شیخ رشید پر درج مقدمات کی سماعت ملتوی

بلاول کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال ، شیخ رشید پر درج مقدمات کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی اور بلوچستان میں درج مقدمات کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے مقدمات کے مدعی اور...
جناح ہاؤس حملہ کیس ، علیمہ خان،اسد عمر، سمیت دیگرضمانتوں میں توسیع

جناح ہاؤس حملہ کیس ، علیمہ خان،اسد عمر، سمیت دیگرضمانتوں میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) جناح ہاؤس ،جلاؤ گھیراؤ کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سماعت ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان ، سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 4اکتوبرتک توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی...
سندھ ہائیکورٹ،کمسن بچی کے اغوا ء اور زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سندھ ہائیکورٹ،کمسن بچی کے اغوا ء اور زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی(ای پی آئی) کمسن بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی جانب سے سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر اپیل مسترد ، ملزم امجد علی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کمسن بچی کے اغوا و زیادتی کیس میں پھانسی کی سزا کے خلاف...