by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, دنیا
کیلی فورنیا (ای پی آئی ) دنیا بھرمیں مہنگائی کی لہر نے بھوک و افلاس میں بڑے پیمانے میں اضافہ کیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق بھوکا رہنے پر مجبور افراد کی تعداد میں 12 کروڑ کا حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اقوام متحدہ کے مطابق کورونا اور روس یوکرین جنگ کی وجہ سے 2019...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, حیرت انگیز
کولاراڈو(ای پی آئی ) امریکہ کے جھیلوں میں خون چوسنے والی مچھلیوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،اس مخلوق کو عام افراد ’ویمپائرمچھلی‘ بھی کہتے ہیں جو خوفناک صورت رکھتی ہے۔ اس کے منہ پر دانت نما ابھار ہوتے ہیں جس سے وہ چپک کر بڑی مچھلیوں کو لہو پیتی ہے۔ اب امریکی جھیلوں میں...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, حیرت انگیز
کولمبس(ای پی آئی )تمباکو نوشی کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس کے ری ایکشن کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا امریکہ میں بہت زیادہ سگریٹ پینے والے شخص کی زبان سبز ہوگئی ہے اور اس پر بال نما ابھار بھی نمودار ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس 64 سالہ شخص کا نام نہیں بتایا گیا تاہم وہ...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, کھیل
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ٹاپ تھری پوزیشن حاصل کر نے والے واحد کرکٹر بن گئے ۔ کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔ ۔بابر اعظم ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ اور...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
مینلوپارک(ای پی آئی ) میٹا کمپنی کے جانب سے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لئے لانچ کی گئی تھریڈز ایپ کی طرف کروڑوں لوگوں کے راغب ہونے کے بعد ٹوئٹر کی مرکزی کمپنی ایکس کارپوریشن نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے ، جس کے مطابق اب ٹویٹر نے اپنے صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سابق صوبائی صدر خیبرپختونخوا اور سینئر رہنما پرویز خٹک کو جاری اظہار وجوہ نوٹس میں عائد الزامات کا جواب نہ دینے پر پارٹی سے نکال دیا۔برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو 21...