جب ججزآبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے،شیخ رشید

جب ججزآبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے،شیخ رشید

لاہور(ای پی آئی) جیلوں کی بات چھوڑیں درجنوں پڑھے لکھے بیگناہ تھانوں میں بند ہیں جب یہ پڑھالکھانوجوان باہرنکلے گاملک چھوڑجائے گایاانتہا پسندوں کے ہتھے چڑھ جائے گا ان خیالات کا اظہار سابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان...
آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل ، شہباز شریف کے خلاف بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے،نیب

آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل ، شہباز شریف کے خلاف بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے،نیب

لاہور(ای پی آ ئی)آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر کی گئی بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا تحریری جواب جمع کرا تے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کو کلین چٹ دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے کہا گیاہے کہ...
پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما پارٹی کا ساتھ چھوڑ گئے

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما پارٹی کا ساتھ چھوڑ گئے

کراچی /کوئٹہ (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو آرمی تنصیبات اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ سمیت چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی کو تنقید کا نشانہ کے بعد ملک بھر میں سابق ممبران اسمبلی ،ٹکٹ ہولڈرز سمیت کئی رہنمائوں نے پارٹی کو چھوڑنے کا...
ژوب ،امیر جماعت اسلامی کے قافلے میں دھماکا، سراج الحق بال بال بچ گئے

ژوب ،امیر جماعت اسلامی کے قافلے میں دھماکا، سراج الحق بال بال بچ گئے

ژوب (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کے نزدیک بم دھماکہ 4 افراد زخمی امیر جماعت اسلامی محفوظ رہے. تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی بلوچستان کے علاقہ ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کےلئے پہنچے جہاں پر انھیں قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا تھا کہ ان کی...
صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس ،عدالت کی آئی جی پنجاب کو کل تک کی مہلت

صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس ،عدالت کی آئی جی پنجاب کو کل تک کی مہلت

لاہور( ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ میں سینئر صحافی اور معروف یو ٹیوبر عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ۔ لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کوکل ( ہفتہ )تک مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 10بجے رپورٹ پیش کی جائے۔ تفصیلات کے...
زمان پارک سے گرفتاردہشتگردوں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے

زمان پارک سے گرفتاردہشتگردوں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور( ای پی آئی)نگران پنجاب حکومت کی جانب سے زمان پارک میں دہشت گردوں کی موجودگی اور آپریشن کی اطلاعات کے بعد گذشتہ روز پولیس نے زمان پارک سے فرار ہوتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زمان پارک سے گرفتاردہشتگردوں کا تحریک انصاف کی اہم لیڈر...