توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے جواب جمع کرانے کے لئے پھر مہلت مانگ لی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے جواب جمع کرانے کے لئے پھر مہلت مانگ لی

اسلام آباد(ای پی آئی )توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے جواب جمع کرانے کے لئے پھر مہلت مانگ لی، الیکشن کمیشن نے فریقین کو آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ واضح بتا رہے ہیں بالکل آخری موقع دے رہے ہیں، آئندہ سماعت پر دلائل نہ...
مریم نواز 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض،  اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

مریم نواز 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کتنے اثاثوں کی مالک ہیں، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ مریم نواز 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض ہیں۔ انہوں نے یہ قرض اپنے بھائی حسن نواز سے لے رکھا ہے۔ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر بھی دوستوں کے 6 کروڑ روپے کے...
اظہر مشوانی کی مبینہ گمشدگی، اینٹی کرپشن پولیس کا گرفتاری سے اظہار لاعلمی

اظہر مشوانی کی مبینہ گمشدگی، اینٹی کرپشن پولیس کا گرفتاری سے اظہار لاعلمی

لاہور (ای پی آئی )راولپنڈی اینٹی کرپشن پولیس نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ اظہر مشوانی کی گرفتاری کی لوکیشن ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ...
سپریم کورٹ بار کی پنجاب اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنیکی شدید مذمت

سپریم کورٹ بار کی پنجاب اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنیکی شدید مذمت

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے تمام آئینی اداروں سے آئین کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔سپریم کورٹ بارنے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات...
الیکشن ملتوی کرنا آئین اور الیکشن ایکٹ کی بھی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن کو خط

الیکشن ملتوی کرنا آئین اور الیکشن ایکٹ کی بھی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن کو خط

لاہور(ای پی آئی)پنجاب میں عام انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کیلئے سینئر قانون دان اظہر صدیق نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ الیکشن ملتوی کرنے کا 22 مارچ کا فیصلہ آئین اور قانون کے خلاف اور توہین عدالت ہے، آئین کے مطابق الیکشن کمیشن نے صاف...
پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور 200 کارکنوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور 200 کارکنوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

راولپنڈی(ای پی آئی)پولیس نے تحریک انصاف کے 12 رہنماؤں اور 200 کارکنوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ پی ٹی آئی کے 2 سابق وفاقی وزرا غلام سرور خان، علی امین گنڈا پور کے علاوہ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی سمیت 12 نامزد رہنماؤں اور 200 نامعلوم...