اشتعال انگیز تقریر :پی ٹی آئی رہنما ئوں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج

اشتعال انگیز تقریر :پی ٹی آئی رہنما ئوں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(ای پی آئی) فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور میں دونوں رہنماں کے خلاف فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ سب انسپکٹر وسیم کی مدعیت میں درج...
آئی ایم ایف کی شرط:لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری

آئی ایم ایف کی شرط:لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری

اسلام آباد(ای پی آئی)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کر دی، کابینہ نے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے 25 فیصد سیلز ٹیکس کے نوٹیفکیشن کے لیے سرکولیشن سے سمری کی منظوری لی ہے۔لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار کرلیا گیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار کرلیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے پلان بی کے تحت آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبر ناصر خان کی ہدایت پر خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔اعلی افسران کو ہدایات...
صوبائی اسمبلی کے انتخابات :گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا

صوبائی اسمبلی کے انتخابات :گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا

پشاور(ای پی آئی ) گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ دینے کی بجائے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا۔ گورنر کا کہنا ہے کہ وہ مشاورت کے بعد تاریخ دیں گے۔سپریم کورٹ کی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ...
پنجاب بھر جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف

پنجاب بھر جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف

لاہور ( ای پی آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر کے دیگر اضلاع کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع کی جیلوں میں 36ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ جیلوں میں...
نیب کی ٹیم زمان پارک آمد ، عمران خان کے سیکیور ٹی گارڈز نے گھر کے باہر روک لیا

نیب کی ٹیم زمان پارک آمد ، عمران خان کے سیکیور ٹی گارڈز نے گھر کے باہر روک لیا

لاہور(ای پی آئی )نیشنل اکاونٹی بیلیٹی بیورو (نیب) کی ٹیم سابق وزیر اعظم عمران خان کے گھر زمان پارک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی دو رکنی ٹیم زمان پارک پہنچی تو عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود سیکیورٹی گارڈز نے نیب ٹیم کو روک لیا اور گھر تک رسائی نہ دی ۔ نیب کی...