ٹکٹوں کی تقسیم، عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کو فائنل کر دیا

ٹکٹوں کی تقسیم، عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کو فائنل کر دیا

لاہور(ای پی آئی)پنجاب میں تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے چیئرمین عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کو فائنل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حماد اظہر پی پی 125 لاہور سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے، پی پی 148 سے عبدالکریم، پی پی 149 مہر وسیم اور پی پی 152 سے وسیم...

الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی۔ انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز عدلیہ سے...

سینیٹر اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل رحیم یارخان سے رہا کر دیا گیا

رحیم یار خان (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل رحیم یارخان سے رہا کر دیا گیا۔ پولیس نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست میں لیا تھا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔رہائی کے بعد اعظم سواتی...
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہو ر( ای پی آئی ) سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سابق وزیراعظم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں مذکورہ درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور نے دائر کی ہے جس میں عمران خان کو...
پشاور ہائیکورٹ :  الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل

پشاور ہائیکورٹ : الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل

پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائی کورٹ نے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے مختصر فیصلہ جاری کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی ممبران کی جانب سے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے مختصر فیصلےجاری کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات کا...
وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

لاہور ( ای پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے عدلیہ کو متنازعہ بنانے پر رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت درخواست کے حکم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کے...