by عابد علی | مارچ 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
واشنگٹن ( ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاک، امریکا 2 روزہ مذاکرات 6 مارچ سے شروع ہوں گے، مذاکرات میں سرحدی سکیورٹی پر بھی گفتگو ہو گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی انٹر ایجنسی وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ دہشت گردی سے نمٹنے کے...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی ) ملک میں جاری بدترین معاشی بحران کے دوران چین نے پاکستان کے ساتھ مشکل وقت میں ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے 50 کروڑ ڈالر دے دیئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کو انڈسٹریل اینڈ...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ٖای پی آئی ) جیل بھرو تحریک کے تحت مختلف شہروں سے گرفتاریاں دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ رہائی پانے والوں میں شاہ محمود قریشی، اسدعمر، اعظم سواتی، زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان سمیت دیگر رہنما شامل ہیں ، تحریک...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سوشل میڈیاپر متحرک یوٹیوبرعادل راجہ کے خلاف برطانوی پولیس نے انکوائری کا آغاز کردیا، 6مارچ کوبرطانیہ کے پولیس اسٹیشن طلب کرلیا گیا۔ لندن کی میٹروپولیٹین پولیس سروس سپیشل انکوائری کی جانب سے 3مارچ کوعادل راجہ کومبینہ نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
گوجرانوالہ (ای پی آئی ) پاکستان مسلم ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ جائیداد اور بیٹی چھپانے پر توہین عدالت نہیں لگتی لیکن جب میں آئینہ دکھاتی ہوں تو توہین عدالت لگ جاتی ہے ۔ گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کاکہنا تھا کہ جو شخص اپنی بیٹی کو...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی )ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا شروع ہوگئے، جس سے ہزاروں ملازمین کے بےروزگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن کی جانب...