by عابد علی | جنوری 21, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دس ارب ہرجانہ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی تو عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے. کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ کی عدالت میں ہوئی...
by عابد علی | جنوری 21, 2023 | ٹاپ سٹوریز
سری نگر (یاسرغفور) سینئرحریت رہنما شبیراحمدشاہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکام غیر قانونی طور پر جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی جائیدادوں اور زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کے مطابق شبیر احمد شاہ نے تہاڑجیل دہلی سے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے...
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جن اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب،...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت سے سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک اور ریلیف مل گیا. احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا . عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا عدالت نے ریفرنس...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ سامنے آگئی مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مریم نواز 29 جنوری کی شام لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گی. ن لیگ کےذرائع کے مطابق مریم نواز کا تاریخی استقبال کرنے کئی تیاریاں شروع کردی...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قومی اسمبلی کے 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس میں عمران خان کو کامیاب امیدوارقراردیا گیا ہے. یاد رہے کہ گذشتہ روزالیکشن کمیشن نے عمران خان کی قومی اسمبلی کے 7 حلقوں سے...