شاہدرہ،پکنک پرآئےاسکول کےبچوں کی بس کھائی میں گر گئی، بچی جاں بحق، 19 بچے زخمی

شاہدرہ،پکنک پرآئےاسکول کےبچوں کی بس کھائی میں گر گئی، بچی جاں بحق، 19 بچے زخمی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی بس کھائی میں جا گری ایک لڑکی جاں بحق 19 بچے اور دو اساتذہ زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی گاڑی کھائی میں جاگری...
پانچ ججوں نے کروڑوں عوام کے نمائندے کو نکال کر پھینکا،نواز شریف

پانچ ججوں نے کروڑوں عوام کے نمائندے کو نکال کر پھینکا،نواز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نےسیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟ انہوں نے کہا کہ ہنستا ہوا ملک اجاڑ دیا، پانچ ججوں نے کروڑوں...
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا فوج کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا فوج کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط

اسلام آباد (ای پی آئی عام انتخابات میں پولیس نفری میں کمی کے باعث الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ سے آئندہ عام انتخابات میں سکیورٹی سے متعلق جامع رپورٹ 27 نومبر تک طلب کی...
سپریم کورٹ ،صدرمملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ ،صدرمملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواستگزار غلام مرتضیٰ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت صدر مملکت کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے ، صدر اور...
غیر شرعی نکاح، خاور مانیکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

غیر شرعی نکاح، خاور مانیکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے غیر شرعی نکاح کرنے پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔ اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے خاور مانیکا نے مؤقف...
اشتعال انگیزتقریرکیس،مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیزتقریرکیس،مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مریم اورنگزیب عدالت میں پیش نہیں ہوئیں انسداددہشتگردی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جج عبہر گل نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب سمیت...