دنیا نیوز 12بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 12بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نگران وزیراعظم کا دورہ ازبکستان ، تاشقند میں نگران وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ، تجارت ، دفاع او رتوانائی کے شعبے میں پیشرفت کا جائزہ، غزہ میں انسانی بحران اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی صورتحال پر تبادلہ خیال، اسلامو فوبیا...
سی ڈی اے سے شہریوں کے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کاانکشاف، تحقیقات کاآغاز

سی ڈی اے سے شہریوں کے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کاانکشاف، تحقیقات کاآغاز

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے) کے ریکارڈ سے شہریوں کو الاٹ کئے گئے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے ، اپنی جائیداد کے انتقال کیلئے شہری در بدرکی ٹھوکریں کھانے...
تحریک انصاف کے نگراں حکومت پر الزامات ،صدر مملکت نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے نگراں حکومت پر الزامات ،صدر مملکت نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو خط ، بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے خدشات پر غور کرنے کا کہا ، صدر مملکت عارف علوی نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،سائفر کیس میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ ،سائفر کیس میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت...
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ کے 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ کے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی )ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کارروائی ،اربوں روپوں کے فراڈ میں ملوث سی ڈی اے افسران سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک زمین کی دوبار ادائیگی اور سی ڈی اے میں زمین متاثرین کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔...
نواز شریف سیاسی درجہ حرارت کم کرنے میں کردار ادا کریں،فواد چوہدری

نواز شریف سیاسی درجہ حرارت کم کرنے میں کردار ادا کریں،فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی ) تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟ انھوں نے کہا کہ 50 سالہ سیاست کے بعد بھی...