by عابد علی | جولائی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمے دار ہے۔ بطور جج صرف غلط یا صحیح دیکھنا نہیں ہوتا۔ دیکھنا یہ تو ہے کہ عوام کے کن حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے ، ان خیالات کا اظہار چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں آبادی اور وسائل سے متعلق 2...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی عدالت میں چوکیدار اختر علی کی جانب سے ایف 7گھر پر غیرقانونی چھاپے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، ایس پی نوشیروان کو نامزد کیا، مدعی کی جانب سے وکیل شیرافضل مروت عدالت میں...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ، انٹیلی جنس بیورو کے آڈٹ اعتراضات کے معاملے پر ہونے والے اجلاس میں چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا کہنا تھا ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) آج اجلاس میں نہیں آئے میرا شناختی...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)سرکاری افسران کو اکسانے کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 21 جولائی تک ملتوی کر دی ، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں ملزم فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے جنہوں نے فواد چوہدری کی ایک دن کی حاضری سے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار کی...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سابق صدر پرویزمشرف کی درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 جولائی کو سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے...