جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں اسدعمر، راجہ خرم، علی نواز، مراد سعید، شہزادوسیم اور زلفی بخاری کی عبوری ضمانتیں منظورکرلیں،جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ 2 ہفتوں تک کی عبوری ضمانتیں اس لئے دے...

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی امریکا کے غلام ہیں،سراج الحق

اسلام آباد (ای پی آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے تھے، اب ان سمیت پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں مہنگائی پر خاموش ہیں۔سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے قبائلی...
الیکشن کمیشن نے سیکشن 137کے تحت عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کروایاہے،سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سیکشن 137کے تحت عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کروایاہے،سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ای پی آئی )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اورسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ مجھے نظر یہ آرہا ہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال کی عدالت عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزادے گی...
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد کے پرتشدد واقعات،بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار کارکنوں...
اسلام آباد پیشی ،عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پیشی ،عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنمائوں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرکاری املاک اور پولیس کی گاڑیوں کو...
معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار اب ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں، فواد چودھری

معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار اب ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ معاشی ٹیم سے آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوسکے گا پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے،پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ ا ن کا کہنا تھا کہ معاشی ٹیم سے آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوسکے گا، فوادچودھری نے دعوی...