by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے میں عمران خان کی 21 مارچ کی ضمانت منظور کرلی۔ توشہ خانہ فیصلے کے بعد احتجاج کے کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے موجودہ ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے ہدایت نامے میں کہا گیا کہ پیمرا کی جانب سے متعدد مرتبہ یہ ہدایت جاری کی...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر نے سیکڑوں لگژری آٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس سے 4 ماہ میں 15 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔نوٹیفکیشن کے...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نااہلی کیس درخواست گزار کی جانب سے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیئے اورکیس 13 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے عمران خان کو نوٹس جاری کردیئے۔ کاغذات نامزدگی...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی حکومت نے توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد توشہ خانے کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔اس حوالے سے وفاقی وزِیر دفاع خواجہ آصف نے بھی سماجی رابطے کی...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ شرح سود میں اضافے اور قیمتوں کے تعین کے مروجہ طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔ او سی اے سی نے شفاف...