by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں فنڈز اور سکیورٹی کی فراہمی کیلیے وفاق سے جلد رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سے قبل وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو اضافی گرانٹس دینے سے معذرت کرلی تھی جبکہ وزارت داخلہ نے فوج اور...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا۔ منگل کو پی اے سی نے ایک ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔اس سے قبل پی اے سی نے اعلیٰ عدلیہ کی مراعات کے...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سابق...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کروانے کیلئے لاہور آنیوالی اسلام آباد پولیس نے سینیٹر شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
پولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے میں انکاری اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے میں انکاری ہے سرکاری وکیل نے...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتے ہیں،جو سہولت عدالتی نظام میں عمران کو میسر ہے وہ سب سائلین کو ملنی چاہیے، یہ عدالت بنی گالہ ہی منتقل کر دیتے ہیں ان کی مرضی سے کیس چلا لیتے ہیں۔...