by عابد علی | فروری 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پیش نہ ہو تو گرفتار کرنا چاہئیے، جیل بھرنے کا شوق بھی پورا ہو جائے گا، عدالت پوچھ رہی ہے کہ ملزم کہاں ہے؟ جواب ملا "وقت کا نہیں بتا سکتے”عدالت پوچھ رہی ہے کہ ملزم کس وقت پیش ہوگا؟ جواب...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے سے منع کیا تھا۔ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال عمران خان کا نام...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستانی سفارتی عملے نے کشتی حادثے میں بچنے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ ان کی واپسی کے لیے اٹلی حکومت کے تعاون سے اقدامات کیے جائیں گے۔ سفیر پاکستان کے مطابق سفارتخانے کے سینئر اہلکار نے میڈیکل کمیپ میں 16 پاکستانیوں سے ملاقات...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت جاری ہے۔ گزشتہ روز سماعت کرنے والے 9 رکنی لارجربینچ سے 4 اراکین کے خود الگ ہونے کے بعد 5 رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس منصور علی شاہ،...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
فیصل آباد (ای پی آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک کوعوام کی جانب سے بری طرح مسترد کردیا گیا اورپنجاب سمیت ملک بھر میں جن سو سواسو لوگوں کو گرفتار کیاگیا، اب وہ بھی رہائی کیلئے منتیں کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انہیں ورغلا...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کے آغازپر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا ہے، عدالت کا باقی بینچ مقدمہ سنتا رہے گا، آئین کی تشریح...