مریم نواز کے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کااعلان

مریم نواز کے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کااعلان

اسلام آباد(ای پی آئی)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نوازشریف کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کااعلان کردیاگیاہے۔ مسلم لیگ(ن) کی ترجمان اور وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز یکم فروری کو...

خراب موسم : صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

اسلام آباد(ای پی آئی)موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد منسوخ ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پیر کو 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچنا تھا ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے...
اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا، بوڑھے ضرور ہو گئے ہیں لیکن لڑائی کا جذبہ ختم نہیں ہوا،شیخ رشید

اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا، بوڑھے ضرور ہو گئے ہیں لیکن لڑائی کا جذبہ ختم نہیں ہوا،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ لال حویلی گرا کر دکھاؤ، اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا، بوڑھے ضرور ہو گئے ہیں لیکن لڑائی کا جذبہ ختم نہیں ہوا۔ تفصیل کے مطابق لال حویلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ یہ مجھے...
آئین میں نگران حکومتوںکی مدت میں توسیع کی گنجائش ہے،اعظم نذیر تارڑ

آئین میں نگران حکومتوںکی مدت میں توسیع کی گنجائش ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے نگران سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے،آئین میں نگران حکومتوںکی مدت میں توسیع کی گنجائش ہے۔وزیر قانون نے کہاکہ...
9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رلا دے گی، ، شیخ رشید

9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رلا دے گی، ، شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رلا دے...
ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے ،شہباز شریف

ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، اس سے ہماری دل آزاری ہوئی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی...