by عابد علی | جنوری 13, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(محمد اویس) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری ہونیو الی سائبر سیکیورٹی رپورٹ نے وفاقی صوبائی حکومتوں اورسرکاری اداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی. پی ٹی اے کی رپورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی سائبر سیکورٹی کا پول کھول دیا،صدر...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)معروف شاعر محسن نقوی کی 27ویںبرسی 15جنوری کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیاجائے گا جس سے اردو اور سرائیکی ادب سے وابستہ شخصیات اور دانشور خطاب کرتے ہوئے مرحوم محسن نقوی کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد ( ای پی آئی) قومی ترانے کے خالق،نامور شاعر ابو الاثر حفیظ جالندھری کا 123واں یوم پیدائش (آج)14 جنوری ہفتہ کو منایا جائے گااس دن کے حوالے سے مسلم لیگ اوردیگر جماعتوں اور تنظیموںکے زیر اہتمام فیصل آبادسمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس سے...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 15 جنوری کو ہوگا یا نہیں الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا. الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، ممبران، سپیشل سیکرٹری ،ڈی جی لاء، ڈی جی لوکل گورنمنٹ الیکشن سمیت تمام اعلی افسران...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا ناگزیر...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر ، وفاقی وزیر برائے ریلوے...