by عابد علی | جنوری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا ناگزیر...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر ، وفاقی وزیر برائے ریلوے...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ایک ارب ڈالر کی امداد کے اعلان کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ وزیر اعظم سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل...
by عابد علی | جنوری 11, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج و رینجرز کی تعیناتی سے حکومت نے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا گیا ہے، جس میں وفاقی حکومت نے اپنے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرتے ہوئے کہا...
by عابد علی | جنوری 11, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سیکرٹری الیکشن کمیشن کو کراچی پہنچنے کی ہدایت دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 جنوری کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں پولنگ ہوگی جس کے لیے الیکشن کمیشن کی...
by عابد علی | جنوری 11, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔ عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوکرین روس جنگ سمیت کئی وجوہات کے باعث...