by عابد علی | مئی 6, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں عالمی سطح پر تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بھی بے نقاب ہوگیا۔ سامنے آنے والی انٹیلی جنس رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی "را” نے بلوچستان کے مختلف...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی )بلوچستان کے علاقے نوشکی میں ہونے والے آئل ٹینکر دھماکے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے بعد تیل سے بھرے ٹرک میں دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔ واقعے کے بعد علاج کے...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
وانا(ای پی آئی )جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے جانب سے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے دو معصوم بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمی بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ، جہاں...
by عابد علی | اپریل 28, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی رکن ماہرنگ بلوچ، سمیت 92 سے زائد بلوچ کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت کا تمام افراد کو کل پیش کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان کی لیویز فورس میں شامل اہلکاروں کو ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری، فرائض میں غفلت، بد نظمی اور اعلیٰ حکام کے احکامات نہ ماننے پر ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیویز فورس کوئٹہ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی کے دستخط سے جاری ہونے...
by عابد علی | اپریل 12, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
1 ڈی آئی خان کے علاقے تھانہ پروآ کی حدود عادل سپرا میں غیرت کے نام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور شواہد اکٹھے کرکے لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل...