by عابد علی | اپریل 10, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )کوئٹہ کے مستونگ روڈ پر نیو سریاب تھانے کی حدود میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں پولیس کی گشتی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہواہے ،دہشت گردوں نے...
by عابد علی | اپریل 2, 2025 | بلوچستان
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان میں سردار اخترجان مینگل کی قیادت میں احتجاج جاری ہے اور بلوچستان نیشنل پارٹی اور حکومت کے مستونگ دھرنے سے متعلق مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ ترجمان بی این پی کے مطابق حکومتی وفد کے ساتھ رات کو ہونے والے مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ حکومتی وفد میں...
by عابد علی | مارچ 3, 2025 | اسلام آباد, بلوچستان
اسلامآباد(ای پی آئی) میاں محمد رؤف عطا، صدر، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماؤں، وڈیرہ مولوی غلام سرور موسیانی اور مولوی امان اللہ کے بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہفتہ کے روز بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر...
by عابد علی | فروری 20, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ کے قائمقام چیئرمین سیدال خان ناصر نے متنبع کیا ہے کہ کسی کو اگر سسٹم جام کرنے کا ٹاسک ملاہے تو وہ کسی خوش فہمی کا شکار نہ ہوں ان کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،بلوچی گردن اتنی کمزور نہیں ہے کہ کوئی ہاتھ ڈال سکے،آوازیں نکالنے والوں کی...
by عابد علی | فروری 7, 2025 | بلاگ, بلوچستان
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصرنے اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ ایک اہم بیٹھک میںڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے چیمبرکی پراسرارحالت کا حیران کن تذکرہ کیا ہے اور ازراہ تفنن کہا کہ اس گھٹن کے ماحول پر میں نے چیئرمین سینیٹ سےکہہ دیا کہ اعجازچوہدری...
by عابد علی | فروری 1, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں دہشت گردوں کی روڈ بلاک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ، 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ سییکورٹی فورسز کے 18 جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کا مقصد...