کوئٹہ (ای پی آئی )کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔ جبکہ وائرس کا شکار ایک ڈاکٹر انتقال کر گیا ہے 8 میں سے سات افراد کو تشویش ناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کوئٹہ کے سول...
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ اوتھل اور گردونواح میں محسوس کیا گیا جس پر شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز اوتھل سے 20 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع...
گوادر (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی اور اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملوں میں 14 جوان شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں نے پسنی اور اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2 گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔...
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشتگردوں کی موجودی کی اطلاع پر پاک فوج کا اپریشن دوران جھڑپ 2 جوان شہید جبکہ 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشتگردوں کے...
خضدار (ای پی آئی ) خضدار کے علاقہ تحصیل وڈھ میں دستی بم بچوں کے ہاتھ لگ گیا کھلونا سمجھ کر کھیلتے ہوئے پھٹنے سے ایک بچی جاں بحق 10 زخمی ۔ تفصیل کے مطابق خضدار کے علاقہ تحصیل وڈھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بچے کھیلنے کیلئے گھروں سے باہر نکلے تو انہیں دستی بم پڑا...