پشاور ہائیکورٹ ،اسد قیصر کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ ،اسد قیصر کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر اسد قیصر کو کسی بھی درج مقدمہ میں...
عام انتخابات ،پشاور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر شیڈول طلب کرلیا

عام انتخابات ،پشاور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر شیڈول طلب کرلیا

پشاور(ای پی آئی )عام انتخابات سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے آئندہ سماعت پر انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق الیکشن سے متعلق کیس کی پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی،وکیل...
شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قراردیدیا

شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قراردیدیا

پشاور (ای پی آئی )شانگلہ کی مقامی عدالت نےدفعہ 109 کے تحت درج مقدمہ میں شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دیدیا ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر لی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں...
میرا چیلنج ہے،پی ٹی آئی کو شکست دوں گا، خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک

میرا چیلنج ہے،پی ٹی آئی کو شکست دوں گا، خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک

نوشہرہ (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں آئندہ الیکشن میں کامیابی کے بعد وہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک نے ایک جانب آئندہ کے پی کے کا وزیر...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات، 51 خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات، 51 خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں 2014 سے لے کر اب تک 51 خواتين دہشت گردی میں ملوث پائی گئیں، انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں کے دوران 51 خواتین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہی ہیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا...
مردان اور صوابی میں ورکرز کنونشنز، شیر افضل مروت سمیت 100  سے زائدافراد پر مقدمات درج

مردان اور صوابی میں ورکرز کنونشنز، شیر افضل مروت سمیت 100 سے زائدافراد پر مقدمات درج

مردان (ای پی آئی )تحریک انصاف کے زیر اہتمام ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی اور صوابی میں ورکرز کنونشنز کےانعقاد پر شیر افضل مروت اور 5 سابق ایم پی ایز سمیت 100 سے زیادہ کارکنوں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج کنونشنزکے انعقاد پر مردان کے پولیس اسٹیشن...