by عابد علی | نومبر 27, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی )مبینہ طور پر جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کے واقعہ پر نگراں وزیر اعلیٰ کا نوٹس آئی جی کو ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی تفصیل کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع کولئی پالس میں جرگے کے حکم پر لڑکی کو قتل کر دیا گیا اس...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نےدرخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیل کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی...
by عابد علی | نومبر 24, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
چارسدہ(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے انتخابات سے بہترہے نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن کردیں۔ انھوں نے کہا کہ...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
صوابی (ای پی آئی ) گجوخان میڈیکل کالج صوابی کے لئے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن کی جانب سے گجوخان میڈیکل کالج...
by عابد علی | نومبر 22, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو گرفتار کرنے بعد رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما کو ایئرپورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا تھا ، سابق صوبائی وزیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق سادہ لباس...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
بنوں(ای پی آئی )نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیر ملک شاہ محمد خان کو درخواست ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی ضمانت...