خیبر،  تھانے کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکار شہید، 10 افرادزخمی

خیبر، تھانے کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکار شہید، 10 افرادزخمی

پشاور (ای پی آئی ) خیبر پختونخواہ کے علاقہ خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے نزدیک دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی، دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ...
ڈی آئی خان ، دہشتگردوں کاپولیس چوکی پر حملہ  ،کانسٹیبل شہید

ڈی آئی خان ، دہشتگردوں کاپولیس چوکی پر حملہ ،کانسٹیبل شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (ای پی آئی )دہشت گردوں کا ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ فائرنگ سے ایک اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میںمڈی گیٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل مبارک شاہ شہید ہوگیا، اطلاع پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں...
سیاسی انتقام کے مقدمات بنیں گے تو لوگوں کا اعتماد اٹھ  جائیگا، پشاور ہائیکورٹ

سیاسی انتقام کے مقدمات بنیں گے تو لوگوں کا اعتماد اٹھ جائیگا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی انور تاج اورسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے بھائی تحصیل مئیر صوابی عطااللہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ، پشاورہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ...

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

مینگورہ (ای پی آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 206 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے سبب شہری...
پشاور،ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ8 افراد زخمی

پشاور،ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ8 افراد زخمی

پشاور (ای پی آئی ) پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ، ابتدائی اطلاعات میں 8 افراد کے زخمی ہونے کا بتایا گیا ہے۔ ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے بتایا کہ دھماکہ خود کش بمبار نے کیا۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو...
گھر یلو ناچاقی سے تنگ ، ماں 3 بچوں کو لے کر نہر میں کود گئی

گھر یلو ناچاقی سے تنگ ، ماں 3 بچوں کو لے کر نہر میں کود گئی

نوشہرہ (ای پی آئی ) گھر میں ہونے والے جھگڑوں سے تنگ ماں نے 3 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ، ماں کو زندہ بچا لیا گیا ، ایک بچے کی لاش مل گئی، 2 کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیرآباد اٹک کے مقام پر گھر میں لڑائی جھگڑے پر ماں نے 3 بچوں کو ساتھ لیا اور نہر میں...